اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،

اسلام آباد:اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی 115 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت 1361 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Share Post
  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں