چینی کمپنی کی دنیا کو فری انٹرنیٹ دینے کا اعلان وہ بھی Wifi کے زریعے

اگر آئندہ برسوں میں چین نے یہ کام کر دکھایا تو سیلولر کمپنیز کی یہ نیٹ والی کمائی ختم ہو جاۓ گی اور پاکستان میں پی ٹی سی ایل والوں کی بدعاؤ ں سے جان بھی چھوٹ جاۓ گی ​

http://gdmkimages.co.uk/location-reports/

http://ldnlife.com/wp-cron.php?doing_wp_cron=1549325289.2061378955841064453125 یجنگ: انٹرنیٹ اور وائی فائی کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

چینی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک نے کہا ہے کہ وہ 2026ء تک ایک دو نہیں بلکہ 272 سیٹلائٹ مدار میں بھیجے گی جو پوری دنیا کا احاطہ کرتے ہوئے مفت وائی فائی فراہم کریں گے۔ اس ضمن میں پہلا سیٹلائٹ لنک شیور ون اگلے سال روانہ کیا جائے گا، 2020ء میں مزید 10 اور 2026ء تک 272 سیٹلائٹ خلا میں کام شروع کردیں گے۔

http://clubdeise.com/2015/05/24/ کمپنی کا مؤقف ہے کہ اس میں ایک سیٹلائٹ سے دوسرے سیٹلائٹ تک انٹرنیٹ رابطے کو یقینی بنایا جاسکے گا جس کا تجربہ اسپیس ایکس راکٹ کے ذریعے کیا جاچکا ہے۔ اس طرح جوں ہی آپ کے فون پر سیٹلائٹ کا خاکہ نمودار ہوگا تو سمجھیں کہ آپ آن لائن ہوگئے ہیں۔

http://gmt-solutions.co.uk/sitemap-posts.xml لنک شیور کمپنی پہلے بھی وائی فائی ماسٹر کی ایپ پیش کرکے بہت شہرت کما چکی ہے۔ اب چینی اکیڈمی آف اسپیس کے تعاون سے وہ سیٹلائٹ نظاموں پر کام کررہی ہے۔

اس وقت دنیا میں چار ارب لوگ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں۔ بعض تنظیموں نے انٹرنیٹ کو بنیادی انسانی حقوق میں شمار کیا ہے اور دنیا میں ڈیجیٹل سہولیات کے فرق کو کم کرنے پر زور دیا ہے۔

http://wenlockpoetry.org.uk/wp-cron.php?doing_wp_cron=1549379242.8895089626312255859375 اگرچہ یہ اربوں ڈالر کا منصوبہ ہے لیکن کمپنی کا مؤقف ہے کہ شریک ادارے اور ایپلی کیشن ساز ادارے اس میں سرمایہ کاری کریں گے۔ مفت انٹرنیٹ کے لیے اشتہار دیکھنے ہوں گے اور اس کی آمدنی سے تمام اخراجات پورے کیے جاسکیں گے تاہم اس منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 43 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔

قبل ازیں گوگل پروجیکٹ لون نے بھی گرم غباروں کے ذریعے ترقی پذیر ممالک میں وائی فائی سگنلز بھیجنے کا ایک منصوبہ شروع کیا تھا جو آگے نہ چل سکا لیکن لنک شیور کے منصوبے کے بعد امید پیدا ہوئی ہے کہ دنیا کی بڑی آبادی انٹرنیٹ سے وابستہ ہوجائے گی۔

Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں

How To Get A Valium Prescription Online