بلتستان والوں کئے لئے خوشخبری، محکمہ صحت میں 231 خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

گلگت بلتستان والوں کے لئے خوشخبری،
محکمہ صحت گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے DHQ ہسپٹالز کے لئے 231 پوسٹوں BPS04 سے لیکر BPS-14 تک کے لئے درخواستیں مطلوب ہے
درخواست فارم CTSPکی ویب سائٹ https://ctsp.com.pk/government-of-gilgit-baltistan-director-health-services-baltistan-region-skardu پر دستیاب ہے جہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2018 ہے.

محکمہ صحت کے اشتہار میں دئے گئے کاغذات اور 220 روبے فیس کے ساتھ درخواست اپنے ضلع کے متعلقہ بینک میں تمام کوائف کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں..
ٹیسٹ انٹرویو کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں