بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

Where Can You Buy Valium Over The Counter Valium Online Uk حکومت گلگت بلتستان کےطلبہ کوجدیدتعلیمی سہولتوں کی فراہمی کےلئےہرممکن اقدامات کررہی ہے:صدر

http://grow-tech.com/wp-cron.php?doing_wp_cron=1549413119.0958430767059326171875 بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ نے آج ایوان صدر اسلام آباد میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی،

اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے، کہ حکومت گلگت بلتستان کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔وہ بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ سے گفتگو کررہے تھے،

صدر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راز صحت اور تعلیم کی بہتر سہولتوں کی فراہمی میں ہے۔

Where Can I Buy Cheap Valium Online انہوں نے کہا کہ کراچی میں شروع کئے گئے مصنوعی معلومات کے صدارتی لائحہ عمل کو جلد پورے ملک تک توسیع دی جائےگی۔

http://gdmkimages.co.uk/product-tag/london-midland-scottish-railway/?add_to_wishlist=49461 طلبہ کو اس میں مہارت حاصل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری جامعات کو طلبہ کو نئے ابھرتے مواقع سے استفادہ کرنے کے قابل بنانا چاہیے۔

Share Post
  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    3
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں

http://gmt-solutions.co.uk/shop/product/adata-xpg-emix-i30-gaming-earset-13-5mm-drivers-3d-surround-sound-in-line-controls-mic/