Students and faculty memeber visited ISPR Met DG ISPR

بلتستان یونیورسٹی کے وفد کاISPRکا دورہ، DG ISPRمیجر جنرل اآصف غفور کی وفد کو بریفینگ

بلتستان یونیورسٹی کے وفد کاISPRکا دورہ، DG ISPRمیجر جنرل اآصف غفور کی وفد کو بریفینگ

بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے وفدنے  وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نعیم خان کی سرپرستی میںISPRراولپنڈی کا دورہ کیا،
میجرجنرل اآصف غفورDG ISPRنے وفد سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ دشمن سوشل میڈیا کے زریعے5thجنریشن وار لڑ رہا ہے، ان کا ٹارگٹ نوجوان نسل ہے،اس سے باخبر رہا جائے، اور نوجوان نسل جو اس جنگ کو ناکام بنانے میں کوشاں ہے کو سراہا،

ڈی جی اآئی ایس پی ار نے نوجوانوں کو ہر طرح کی چیلنجیز سے باخبر رہنے اور اپنی تعلیم پر توجہ دینے پر زور دیا تاکہ وہ پاکستان کی تعمیرو ترقی میں اپنا حصہ ڈالے..
وفد نے پاک اآرمی کی گلگت بلتستان کی تعمیرو ترقی میں خصوصی دلچسپی لینے پر شکریہ بھی ادا کیا،
وفد میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نعیم کے ساتھ ڈاکٹر محمد ارشاد رجسٹرار بلتستان یونیورسٹی، ڈاکٹر ذاکر حسین ذاکر، ڈاکٹر رضا اور دیگر فیکلٹی ممبران کے ساتھ ساتھ طلبہ و طلبات کی کثیر تعداد بھی شامل تھا….


Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں