جامعہ دارالعلوم غواڑی بلتستان کے ایمبولینس گول کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئے.

جامعہ دارالعلوم غواڑی بلتستان کے ایمبولینس گول کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئے،

خپلو :
تفصیلات کیمطابق جامعہ دارالعلوم غواڑی بلتستان کے ایمبولینس گول کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئے۔ جس کے نتیجہ ایمبولینس میں میں سوار دو افراد معمولی زخمی ہوئے،جن کو ابتدائی طبی امداد کےلئے قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے.
حادثہ سڑک پر جمی ہوئی برف پر پھسلنے کی وجہ سے پیش آیا، تاہم خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصتان نہیں ہوا۔۔۔
وضع رہے بلتستان میں گزشتہ ایک ہفتے سے برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،جس سے سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہوئی ہیں،جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہیں.اور لوگوں کوشدید مشلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.

Share Post
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں