خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جائیں گے- وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوھدری

Where Can I Buy Genuine Valium پاکستانی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے رہنما خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں پر بغاوت اور انسداد دہشت گردی کے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے گی۔
پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ہفتے کے دن میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں سول لائنز پولیس اسٹیشن میں تحریک لبیک پاکستان کے رہنما خادم حسین رضوری پر بغاوت اور انسداد دہشت گردی کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔
اس بریفنگ میں انہوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران تحریک لبیک پاکستان اور اس کے حامیوں کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن کی تفصیلات بتاتے ہوئے مزید کہا کہ اس مذہبی اور سیاسی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ فواد چوہدری کے مطابق تمام ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے گی۔
فواد چوہدری نے بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ایک اور اعلیٰ رہنما پیر افضل قادری کے خلاف بھی انہی الزامات کے تحت گجرات میں قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عنایت حق شاہ اور حافظ فاروق الحسن پر بھی بغاوت اور انسداد دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
لاہور پولیس نے خادم حسین رضوی کو تئیس نومبر کو اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا تھا، جس کے بعد اس پارٹی اور تحریک لبیک یا رسول کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کیا گیا تھا۔

http://wenlockpoetry.org.uk/events/embed/

Buy Diazepam Cheap Online ان دونوں جماعتوں کی طرف سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا تھا۔ ان جماعتوں کے رہنماؤں نے نہ صرف اعلیٰ فوجی قیادت بلکہ عدلیہ اور سول حکومت کے بارے میں بھی انتہائی متنازعہ بیانات جاری کیے تھے۔ ساتھ ہی ان جماعتوں کے حامیوں نے پرتشدد مظاہرے بھی کیے، جن میں لوٹ مار بھی کی گئی تھی۔

Buy Diazepam Nz فواد چوہدری کے مطابق پُرامن مظاہروں کی اجازت ہے لیکن کسی کو عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملکی آئین کے مطابق شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

http://gdmkimages.co.uk/wp-cron.php?doing_wp_cron=1549317327.7432990074157714843750

Cheap Valium India ہفتے کے دن میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب میں مجموعی طور پر 2899 افراد کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیا ہے جبکہ سندھ میں ایک سو انتالیس افراد کو۔ اسی کریک ڈاؤن کے تحت پاکستانی دارالحکومت میں پولیس ایک سو چھبیس افراد کو حفاظتی تحویل میں لے چکی ہے۔

Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں

http://love-london.co.uk/london/win-a-private-cocktail-party-with-cointreau-rendez-vous-prive/feed/