خوشخبری: فورس کمانڈر گلگت بلتستان نے چھوربٹ سیکٹر کو سیاحوں کے کھولنے کا اعلان کر دیا..

Where To Buy Valium In Canada فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود کا اہلیان چھوربٹ کے لئے بہت بڑی خوشخبری سنا دی
فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود نے فوج کے دیگر اعلی افسران کے ہمراہ چھوربٹ سیکٹر کا دورہ کیا- دورے میں انہوں نے علاقے عمائدین سے ملاقات کے ساتھ سکولوں کا بھی دورہ کیا-
عمائدین چھوربٹ نے علاقے کے مسائل سے فورس کمانڈر کو آگاہ کیا،
فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود نے چھوربٹ سیکڑ کے تمام سرکاری سکولوں کو آرمی کے زیر نگرانی کرنے اور علاقے کو سیاحوں کے لئے کھولنے کا بھی اعلان کیا.
اس سے پہلے سیاحوں domestic اور انٹرنیشنل دونوں کے لئے یہ علاقہ بند تھا- اور یہاں کے رہائشیوں کے ہاں کوئی مہمان بھی آتا تو خصوصی پاس بنوانے پڑتے تھے-
علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے، فورس کمانڈر گلگت بلتستان کی اس اقدام سے علاقے تعمیر و ترقی کا نیا باب کھولے گا. اور چھوربٹ سیکٹر کی خوبصورتی دیکھ کے بلتستان میں سیاحت کو مزید فروغ ملے گا-
چھوربٹ سیکٹر کا آخری گاوں فرانو پاکستان انڈیا بارڈر پر ہے جس کےبعد تھانگ گاوں آتا ہے جس پر 1971 کی جنگ میں انڈیا نے قبضہ کیا تھا،

Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں

http://farmlocations.co.uk/harvest-time/