راولپنڈی: گلگت بلتستان کے طلبہ کا آرمی میوزیم کا دورہ

گلگت بلتستان اور آزادکشمر کے طلبہ و طالبات کا آرمی میوزیم کا دورہ.

راولپنڈی:گلگت بلتستان اور آزادکشمر کے مختلف تعلیمی اداروں کے 200 سے زائد طلبہ و طالبات کا مطالیاتی دورے کے دوسرےروز ہیوی انڈسٹری اور آرمی میوزیم راولپنڈی کا دورہ.دورے کےدوران طلبہ و طالبات حکام کیجانب سے تفصیلی بریفینگ دی گئ،اس موقع پر طلبہ کا کہنا تھا،کہ اسطرح کے طالیاتی دورے طلبہ کےلئے انتہائی مفید ہوتے ہیں،طلبہ و طالبات کیجانب مطالیاتی دورہ منعقد کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ بھی ادا کیاگیا،

بعداذں وزیرآعظم آزاد جموں و کشیمر کیطرف سے طلبہ کےوفد کو عشائیہ دیاگیا، اس موقع پر وزیرآعظم آزاد جموں و کشیمر نے طلبہ خطاب بھی کیا،
دورے کے تیسرے روز طلبہ جی ایچ کیو اور نیشیل دیفنس یونیورسٹی کا دورہ کریں گے،

Share Post
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں