غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ،گلگت بلتستان احتساب عدالت کا بڑافیصلہ،

غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ، سابق سکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان محمد علی اور گجر خان کو قید کی سزا،

گلگت: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ثابت ہونے پر سابق سکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان محمد علی اور گجر خان کو 6 ، 6 سال قید کی سزا دی گئی۔

فیصلہ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد مشتاق نے سنایا۔ دونوں مجرموں کو 32,32 لاکھ جرمانے کی بھی سزا دی گئی۔ مجرموں نے 23 افراد کو غیر قانونی پر بھرتی کیا تھا۔مجرموں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا.

Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں