لیبیا کی وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملہ، 3 اہلکار ہلاک ‌

لیبیا کی وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملہ،

تفصیلات کےمطابق ایک حملہ آور نے خود کو مرکزی دروازے کے قریب بارودی مواد سے اُڑالیا جس کےبعد باقی دھشتگرد فائرنگ کرتا ہوا اندر داخل ہوگیا..
زرائع کے مطابق اِس حملےتین اہلکاروں کے ہلاک ہونےکی اطلات ہیں.

Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں