نیشنل لاجسٹک سیل کا گلگت بلتستان کے عوام کے لئے بڑااعلان،

Order Valium Online Legal http://gmt-solutions.co.uk/shop/wp-content/uploads/2018/11/LT-PLENL570HDD-I5-1.jpg نیشنل لاجسٹک سیل گلگت میں امراض قلب کے50بستروں پر مشتمل ہسپتال میں کام جلدشروع کرنے کا اعلان،

http://farmlocations.co.uk/hay-meadow-farm-blue-walls/ گلگت: نیشنل لاجسٹک سیل گلگت میں امراض قلب کے50بستروں کےہسپتال کاکام جلدشروع کرے گا،
اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے محکمہ صحت اور نیشنل لاجسٹک سیل کے نمائندوں نے آج ایک تقریب میں مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کئے ہیں، تقریب میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن بھی موجود تھے۔

یہ منصوبہ ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے دو سال میں مکمل ہوگا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ امراض قلب کاہسپتال اورنلتر ایکسپریس وے منصوبے سابق وفاقی حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان کے عوام کے لئے خصوصی تحفہ ہیں۔ جس سے گلگت بلتستان عوام کو ریلیف ملے گا،

http://ldnlife.com/wp-cron.php?doing_wp_cron=1549324398.1336069107055664062500
Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں

Buy Msj Diazepam Uk