وفاقی کابینہ اجلاس، گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا معاملہ مؤخر‌

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، 8 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کی گئی، گلگت بلتستان کو عبوری صوبے بنانے کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، وفاقی کابینہ نے اہم اقدامات کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں