Dismissed DIG GB

ڈی آئی جی پولیس گلگت بلتستان جنید ارشد کو اپنی سابقہ بیوی کو سوشل میڈیا پر تنگ کرنا مہنگا پڑھ گیا.

Www Buy Diazepam Online Org How To Get A Valium Prescription Online ڈی آئی جی پولیس گلگت بلتستان جنید ارشد کو اپنی سابقہ بیوی کو سوشل میڈیا پر تنگ کرنا مہنگا پڑھ گیا.
DIGجنید ارشد پر اس کی سابقہ اہلیہ عائشہ سبحانی نے الزام عائد کیا تھا کہ اس نے ایک جعلی فیس بک اکاونٹ بنا کر اس کی غیر اخلاقی تصاویر اپ لوڈ کر کے اس کو ہراساں کر رہ ہے،
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس کی سابقہ بیوی کی درخوست پر نوٹس لیتے ہوئے DIGگلگت بلتستان کو کرفتار کرنے اور اس کے خلاف انکوئری کا حکم دیا تھا،،
گزشتہ روز الزام ثابت ہونے پر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے

DIGجنیدارشد کو اپنی نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

Order Diazepam Europe DIGجنیدارشد پر دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے جس میں سے پانج لاکھ روپے اس کی سابق اہلیہ عائشہ سبحانی کو اداکرنے کا حکم دیا ہے،
یکم جنوری2019کو صدر پاکستان عارف علوی نے جنید ارشد کو اپنی عہدے سے برخاست کرنے کا حکم دیا تھا جس کو 7جنوری کو جنید ارشد نےنظرثانی کی درخوست دی تھی.
اب صدر پاکستان اور اسٹبلشمنٹ ڈویژن دونوں نے DIG Gilgit Baltistanجنید ارشد کو اپنی عہدے سے برخاست کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے.

Cyber Crime

http://gmt-solutions.co.uk/shop/wp-content/uploads/2018/11/PCFAN-ANBIGBOY200-2.jpg

Valium Cheap Uk www.baltitv.com

Share Post
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں

http://wenlockpoetry.org.uk/feed/?attachment_id=5438