گانچھےمشہ بروم دم سم میں اسسٹنٹ کمشنر بدمعاش بن گیا.. !!

گانچھے..
اسسٹنٹ کمشنر بدمعاش بن گیا.. !!

دم سم نمایندہ خصوصی اطلاعت کے مطابق گزشتہ رنوں دم سم میں بجلی کی عدم دستیابی کے پر لوگوں نے واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا. جس پر پہلے واپڈا نے بجاےاپنی نا اہلی ٹھیک کرنے کے الٹا مظاہرین کے خلاف FIR کیا تھا اج اے.سی مشہ بروم اپے سے باہر ہو گیا اور پہلے امام مسجد بعد میں سرکرداگان اور عوام کو سخت سردی میں پولیس کے ذریعے تھگس بولا کر دھمکنا شروع کر دیا اور ذبردستی عوام سے احتجاج نہ کرنے کا لکھ کے لیاہے.جس سے عوام میں بے چینی پیدا ہو گیا ہے اور سخت تشویش پایا جاتا ہے. عوام کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر مہں نہیں پاکستان میں رہتے ہیں. یہاں ہر شہری کو آئین کے مطابق آزاری سے زندگی گزارنے اور اپنی بنیادی حقوق کے لیے احتجاج کا حق دیتا ہے. وہ ہم سے کوئ بھی یہ حق نہیں چھین سکتا. مگر اے.سی مشہ بروم کو عوام سے کو خاص دشمنی نظر آتا ہے. جو عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے الٹا عوام کو اس سخت موسم میں پولیس کے زریعہ ریاستی دہشد گردی کا نشانہ بنا رہا ہے. عوام نے حکومت سے مطالبا کیا ہے کہ فیلور اےسی مشہ بروم کے خلااف کاروائ کرے اور ان کو مشہ بروم سے ہٹایا جاے ورنا پورے مشہ بروم کی سطح پر احتجاج شروع کریں گے.

Share Post
  • 37
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    37
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں