گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ معمول کی زندگی مفلوج

گلگت بلتستان شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جس سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

آج سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

اسی طرح استور کا درجہ حرارت منفی 10 گوپس کا منفی نو، گلگت منفی سات، ہنزہ منفی چھ اور چلاس کا درجہ حرارت منفی دو ریکارڈ کیا گیا۔

سردی کی شددت میں اضافہ کیساتھ ہی بجلی کے لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیاہے.جس سے عوام شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،

Share Post
  • 9
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    9
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں