گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے لئے کوئی دباو قبول نہیں کیا جائے گا-فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

گلگت بلتستان صوبہ بن کے رہے گا،
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گگت بلتستان کو آینی صوبہ بنانے کے حوالے سے کویی دباو نہیں نہ ہی قبول کیا جا سکتا۔گلگت بلتستان کو آینی صوبہ بنانے کی باقاعدہ منظوری کابینہ ایجنڈے کا حصہ تھا تاہم وزیر قانون کی عدم موجودگی کی وجہ سے کابینہ کے اگلے اجلاس تک موخر کیا گیا ہے.

۔گلگت بلتستان کے عوام کو خوشخبری ملنے والی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں