گورنر گلگت بلتستان کی چانسلر قراقرم یونیورسٹی کو بوائز ہاسٹل اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی یقین دہانی،

گورنر گلگت بلتستان کی چانسلر قراقرم یونیورسٹی کو بوائز ہاسٹل اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی یقین دہانی،

اسلام آباد:ریڈیو پاکستان کےمطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عطا اﷲ شاہ نے گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران وائس چانسلر نے یونیورسٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں گورنر گلگت بلتستان کو بریفنگ دی ۔
اس موقع پر گورنر نے انھیں ادارے کی ترقی خصوصا بوائز ہاسٹل اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی یقین دہانی کرائی۔

Share Post
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اپنا تبصرہ بھیجیں