best hotel in skardu

ہمالیہ ہوٹل سکردو، سکردو بلتستان آنے والے تمام مہمانوں کے لئے گھر جیسا ماحول

سکردو حسین آباد میں واقع ہمالیہ ہوٹل، جدید طرز پر بنایا ہوا ہے، جس کے کمرے کسی بھی فایئو اسٹار ہوٹلوں کے کمروں سے کم نہیں ہیں. لیکن اس کا کرایہ نہایت ہی معقول ہے.
حاجی غلام عباس کا کہنا ہے، سال 2019 میں سکردو آنے والے مہمانوں کو گھر جیسا پرسکون ماحول اور ہائجینک کھانا مہیا کرنے کے لئے ھوٹل کے با غیچے میں سبزیاں اگائی ہے جو کہ مکمل طور پر نامیاتی کھاد سے تیار شدہ ہے،
یہ ہوٹل سکردو شہر سے 5منٹ کی دوری پرمین کارگل روڈ حسین آباد میں واقع ہے، یہاں سے کولڈ ڈیزڈ صرف 5 منٹ کے فاصلے پر جبکہ شگر اور خپلو 1 1 گھنٹے کی مسافت پر ہے اور منٹھوکھا واٹر فال صرف 20 منٹ کی ڈرئیو پر ہے،

جوگینگ اور مارننگ واک کے لئے خصوصی ٹریک ہوٹل کے باغ میں ہے ، یہ ھوٹل 70 کنال کر رقبع پر واقع ہے،

Share Post
  • 14
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    14
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں