شاہراہ قراقرم کاگلگت سے راولپنڈی تک کاحصہ گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیاگیا.

تودے گرنے کی وجہ سےکئی دنوں سے بلاک شاہراہ قراقرم گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیاگیا. شاہراہ قراقرم کاگلگت سے راولپنڈی تک کاحصہ گاڑیوں کی یکطرفہ آمدورفت کے لئے کھول دیاگیاہے۔ فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن نے کوہستان میں شاہراہ سے مٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد: گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے معاملے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الجہاد ٹرسٹ کیس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کیلئے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کیلئے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور مظفرآباد: گلگت بلتستان کے عوام کو اپنے نمائندگان منتخب کرنے، بااختیار مقننہ، حکومت اور اعلیٰ عدالتی نظام دیا جائے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مزید پڑھیں

جامعہ دارالعلوم غواڑی بلتستان کے ایمبولینس گول کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئے.

جامعہ دارالعلوم غواڑی بلتستان کے ایمبولینس گول کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئے، خپلو : تفصیلات کیمطابق جامعہ دارالعلوم غواڑی بلتستان کے ایمبولینس گول کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئے۔ جس کے نتیجہ ایمبولینس میں میں سوار دو افراد معمولی مزید پڑھیں

Students and faculty memeber visited ISPR Met DG ISPR

بلتستان یونیورسٹی کے وفد کاISPRکا دورہ، DG ISPRمیجر جنرل اآصف غفور کی وفد کو بریفینگ

بلتستان یونیورسٹی کے وفد کاISPRکا دورہ، DG ISPRمیجر جنرل اآصف غفور کی وفد کو بریفینگ بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے وفدنے  وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نعیم خان کی سرپرستی میںISPRراولپنڈی کا دورہ کیا، میجرجنرل اآصف مزید پڑھیں

بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

حکومت گلگت بلتستان کےطلبہ کوجدیدتعلیمی سہولتوں کی فراہمی کےلئےہرممکن اقدامات کررہی ہے:صدر بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ نے آج ایوان صدر اسلام آباد میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی، اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس پرسپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

فریقین کے دلائل کے بعد سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

نیشنل لاجسٹک سیل کا گلگت بلتستان کے عوام کے لئے بڑااعلان،

نیشنل لاجسٹک سیل گلگت میں امراض قلب کے50بستروں پر مشتمل ہسپتال میں کام جلدشروع کرنے کا اعلان، گلگت: نیشنل لاجسٹک سیل گلگت میں امراض قلب کے50بستروں کےہسپتال کاکام جلدشروع کرے گا، اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے محکمہ صحت اور مزید پڑھیں

مشہور کولمبیان گلوکارہ شکیرااور کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر پاکستان میں کنسرٹ کرئینگے،

محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ لاہور: محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: دیامر پولیس کی داریل میں کاروائی ، قتل اور اقدام قتل،میں ملوث مطلوب مجرم سمیت تین اشتہاری گرفتار

دیامر پولیس کی داریل میں کاروائی ، قتل اور اقدام قتل،میں ملوث مطلوب مجرم سمیت تین اشتہاری گرفتار (چلاس) دیامر پولیس کی وادی داریل میں کاروائی ، قتل اور اقدام قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث مطلوب مجرم سمیت تین مزید پڑھیں