بلتستان والوں کئے لئے خوشخبری، محکمہ صحت میں 231 خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

گلگت بلتستان والوں کے لئے خوشخبری، محکمہ صحت گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے DHQ ہسپٹالز کے لئے 231 پوسٹوں BPS04 سے لیکر BPS-14 تک کے لئے درخواستیں مطلوب ہے درخواست فارم CTSPکی ویب سائٹ https://ctsp.com.pk/government-of-gilgit-baltistan-director-health-services-baltistan-region-skardu پر دستیاب ہے جہاں مزید پڑھیں